عربی (اصل)
وَعَن سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَلَاعَنُوا بِلَعْنَةِ اللَّهِ وَلَا بِغَضَبِ اللَّهِ وَلَا بِجَهَنَّمَ». وَفِي رِوَايَةٍ «وَلَا بِالنَّارِ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Mu'awiyah reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "If you pursue people's faults, you will corrupt them" — or "you will nearly corrupt them." Abu al-Darda said: These are words that the Messenger of Allah, peace be upon him, said, and Mu'awiyah benefited from them.
اردو ترجمہ
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”ایک دوسرے کو ایسے نہ کہو: تم پر اللہ کی لعنت ہو، تم پر اللہ کا غضب ہو اور تم جہنم میں جاؤ۔“اور ایک روایت میں ہے:”ایسے بھی نہ کہو: تم (جہنم کی) آگ میں جاؤ۔“اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4849]
