عربی (اصل)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: رَدِفْتُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا فَقَالَ: «هَلْ مَعَكَ مِنْ شِعْرِ أُمَيَّةَ بْنِ أَبِي الصَّلْتِ شَيْءٌ؟»قُلْتُ: نَعَمْ. قَالَ: «هِيهِ»فَأَنْشَدْتُهُ بَيْتًا. فَقَالَ: «هيهِ»ثمَّ أنشدته بَيْتا فَقَالَ: «هيه»ثمَّ أنشدته مائَة بَيت. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Amr ibn al-Sharid reported from his father who said: I was riding behind the Messenger of Allah, peace be upon him, one day when he said: "Do you know any of the poetry of Umayyah ibn Abi al-Salt?" I said: "Yes." He said: "Go on." I recited a verse. He said: "Go on." I recited another verse. He said: "Go on" — until I recited a hundred verses for him.
اردو ترجمہ
عمرو بن شرید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: میں ایک روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے سوار تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”کیا تمہیں امیہ بن ابی صلت کا کوئی شعر یاد ہے؟“میں نے عرض کیا: جی ہاں! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”سناؤ!“میں نے آپ کو ایک شعر سنایا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اور سناؤ!“پھر میں نے آپ کو ایک اور شعر سنایا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اور سناؤ!“حتی کہ میں نے آپ کو سو شعر سنائے۔ رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4787]
