راویIbn Umar
عربی (اصل)
عَن ابْن عمر قَالَ: قَدِمَ رَجُلَانِ مِنَ الْمَشْرِقِ فَخَطَبَا فَعَجِبَ النَّاسُ لِبَيَانِهِمَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ مِنَ الْبَيَانِ لَسِحْرًا». رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar reported: Two men came from the East and delivered speeches. The people marveled at their eloquence, so the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "Indeed, some eloquence has the effect of sorcery."
اردو ترجمہ
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، دو آدمی مشرق کی (جانب) سے آئے اور انہوں نے خطاب کیا، لوگوں نے ان کے بیان پر تعجب کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”بے شک بعض بیان جادو کی سی تاثیر رکھتے ہیں۔“رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4783]
