عربی (اصل)
وَعَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تَقُولُوا لِلْمُنَافِقِ سَيِّدٌ فَإِنَّهُ إِنْ يَكُ سَيِّدًا فَقَدْ أَسْخَطْتُمْ رَبَّكُمْ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hudhaifah reported from the Prophet, peace be upon him, who said: "Do not call a hypocrite 'Sayyid (master/lord),' for if he is indeed a master, then you have angered your Lord."
اردو ترجمہ
حذیفہ رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”منافق کے لیے لفظِ سیّد (آقا) نہ کہو، کیونکہ اگر وہ سیّد (سردار، آقا) ہے تو تم نے اپنے رب کو ناراض کر دیا۔“اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4780]
