عربی (اصل)
وَقَالَ: وَغَيَّرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْم الْعَاصِ وعزير وَعَتَلَةَ وَشَيْطَانٍ وَالْحَكَمِ وَغُرَابٍ وَحُبَابٍ وَشِهَابٍ وَقَالَ: تركت أسانيدها للاختصار
انگریزی ترجمہ
Abu Dawud said: The Prophet, peace be upon him, changed the names al-Asi, Aziz, Atlah, Shaitan, al-Hakam, Ghurab, Hubab, and Shihab. He said: I have omitted their chains for brevity.
اردو ترجمہ
اور ابوداؤد نے کہا، اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عاص، عزیز، عتلہ، شیطان، حکم، غراب، حباب اور شہاب نام بدل دیے تھے، اور انہوں نے کہا: میں نے اختصار کی خاطر ان کی اسناد بیان نہیں کیں۔ صحیح، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4776]
