عربی (اصل)
وَعَن مُحَمَّد بن الحنفيَّةِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ إِنْ وُلِدَ لِي بَعْدَكَ وَلَدٌ أُسَمِّيهِ بِاسْمِكَ وَأُكَنِّيهِ بِكُنْيَتِكَ؟ قَالَ: «نَعَمْ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Muhammad ibn al-Hanafiyyah reported from his father: I said: "O Messenger of Allah, if a son is born to me after you, may I name him with your name and give him your kunyah?" He said: "Yes."
اردو ترجمہ
محمد بن حنفیہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: میں نے عرض کیا، اللہ کے رسول! مجھے بتائیں اگر آپ کے بعد میرے ہاں بچہ پیدا ہو تو میں آپ کے نام پر اس کا نام اور آپ کی کنیت پر اس کی کنیت رکھ لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”ہاں۔“اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4772]
