عربی (اصل)
وَفِي «شرح السّنة»عَنهُ. قَالَ: «وَإِذا كَانَ أَحَدُكُمْ فِي الْفَيْءِ فَقَلَصَ عَنْهُ فَلْيَقُمْ فَإِنَّهُ مَجْلِسُ الشَّيْطَانِ». هَكَذَا رَوَاهُ مَعْمَرٌ مَوْقُوفًا
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah reported in Sharh al-Sunnah: He said: "When one of you is in the shade and it recedes from him, let him move, for it is the seat of Shaytan." Ma'mar narrated it as a mawquf report.
اردو ترجمہ
شرح السنہ میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہا:”جب تم میں سے کوئی سائے میں ہو اور وہ سایہ اس سے بلند ہو جائے تو وہ شخص (وہاں سے) اٹھ جائے، کیونکہ وہ شیطان کی مجلس ہے۔“معمر نے اسی طرح اسے موقوف روایت کیا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4726]
