عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى الْفَجْرَ تَرَبَّعَ فِي مَجْلِسِهِ حَتَّى تطلع الشَّمْس حسناء. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Samurah reported: When the Prophet, peace be upon him, prayed the Fajr prayer, he would sit cross-legged in his place until the sun had fully risen.
اردو ترجمہ
جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی نماز پڑھتے تو سورج کے اچھی طرح طلوع ہو جانے تک آلتی پالتی مار کر (چار زانوں ہو کر) اپنی جگہ پر بیٹھے رہتے۔ صحیح، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4715]
