عربی (اصل)
عَن جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَّكِئًا عَلَى وِسَادَةٍ عَلَى يَسَارِهِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ
انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Samurah reported: I saw the Prophet, peace be upon him, reclining on a cushion on his left side.
اردو ترجمہ
جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بائیں پہلو تکیے پر ٹیک لگائے ہوئے دیکھا۔ اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4712]
