عربی (اصل)
وَعَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يستلقين أحدكُم ثمَّ يضع رجلَيْهِ على الْأُخْرَى». رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Jabir reported that the Prophet, peace be upon him, said: "None of you should lie on his back and then place one foot on the other."
اردو ترجمہ
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”تم میں سے کوئی شخص چت لیٹ کر اپنا ایک پاؤں دوسرے پر نہ رکھے۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4710]
