راویIbn Umar
عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِفنَاء الْكَعْبَة مُحْتَبِيًا بيدَيْهِ. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar reported: I saw the Messenger of Allah, peace be upon him, in the courtyard of the Ka'bah sitting with his hands clasped around his knees.
اردو ترجمہ
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کعبہ کے صحن میں اپنے ہاتھوں کے ساتھ گوٹ مار کر بیٹھے ہوئے دیکھا۔ رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4707]
