عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَا بُنَيِّ إِذَا دَخَلْتَ عَلَى أَهْلِكَ فَسَلِّمْ يَكُونُ بَرَكَةً عَلَيْكَ وَعَلَى أَهْلِ بَيْتك». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Anas reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "O my son, when you enter upon your family, greet them; it will be a blessing upon you and upon your household."
اردو ترجمہ
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”بیٹا! جب تم اپنے گھر والوں کے پاس جاؤ تو سلام کرو، (اس طرح) تم پر اور تیرے اہل خانہ پر برکت ہو گی۔“اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4652]
