عربی (اصل)
وَعَن أُسامة بن زيد: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِمَجْلِسٍ فِيهِ أَخْلَاطٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ وَالْمُشْرِكِينَ عَبَدَةِ الْأَوْثَانِ وَالْيَهُودِ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ
انگریزی ترجمہ
Usamah ibn Zaid reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, passed by a gathering in which Muslims, polytheistic idol-worshippers, and Jews were mixed together, and he greeted them.
اردو ترجمہ
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک ایسی مجلس سے گزر ہوا جس میں مسلمان، بتوں کے پجاری مشرک اور یہودی بیٹھے ہوئے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں سلام کیا۔ متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4639]
