عربی (اصل)
قَالَ البُخَارِيّ: رَوَاهُ قَتَادَة وَيُونُس وَهِشَام وَأَبُو هِلَالٍ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَقَالَ يُونُسُ: لَا أَحْسَبُهُ إِلَّا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْقَيْدِ وَقَالَ مُسْلِمٌ: لَا أَدْرِي هُوَ فِي الْحَدِيثِ أَمْ قَالَهُ ابْنُ سِيرِينَ؟ وَفِي رِوَايَةٍ نَحْوُهُ وَأَدْرَجَ فِي الْحَدِيثِ قَوْلَهُ: «وَأَكْرَهُ الْغُلَّ...»إِلَى تَمام الْكَلَام
انگریزی ترجمہ
Al-Bukhari said: It was narrated by Qatadah, Yunus, Hushaym, and Abu Hilal from Ibn Sirin from Abu Hurairah. Yunus said: "I believe the part about fetters is from the Prophet (peace be upon him)." And Muslim said: "I do not know whether it is part of the hadith or whether Ibn Sirin said it." In another narration, something similar is reported, and the statement "I dislike the neck iron..." to the end of the statement was incorporated into the hadith. Agreed upon.
اردو ترجمہ
امام بخاری ؒ نے فرمایا: اسے قتادہ، یونس، ہشیم اور ابو ہلال نے ابن سرین کی سند سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور یونس نے کہا: میں فی القید کے الفاظ کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث سے شمار کرتا ہوں۔ اور امام مسلم ؒ نے فرمایا: مجھے معلوم نہیں کہ وہ الفاظ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہیں یا ابن سرین کے ہیں اور اسی مثل ایک روایت میں ہے اور اس نے”آپ ناپسند کرتے طوق .....“سے آخر حدیث تک کے الفاظ حدیث میں داخل کیے ہیں۔ متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرؤيا/حدیث: 4615]
