عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم قَالَ: «من رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ فِي صُورَتِي»
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever sees me in a dream has truly seen me, for Satan cannot take my form." Agreed upon.
اردو ترجمہ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جس شخص نے مجھے خواب میں دیکھا تو اس نے مجھے ہی دیکھا کیونکہ شیطان میرا روپ نہیں دھار سکتا۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرؤيا/حدیث: 4609]
