عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عَلَيْكُمْ بِالشِّفَاءَيْنِ: الْعَسَلِ وَالْقُرْآنِ. رَوَاهُمَا ابْنُ مَاجَهْ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ وَقَالَ: وَالصَّحِيحُ أَنَّ الْأَخِيرَ مَوْقُوفٌ عَلَى ابْنِ مَسْعُودٍ
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn Mas'ud narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Hold fast to the two cures: honey and the Quran." Both were narrated by Ibn Majah and al-Bayhaqi in Shu'ab al-Iman. Al-Bayhaqi said: The correct view is that the latter is a statement of Ibn Mas'ud (mawquf).
اردو ترجمہ
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”شفا دینے والی دو چیزوں کو لازم پکڑو (یعنی) شہد اور قرآن۔“امام ابن ماجہ نے دونوں رواتیں نقل کی ہیں، اور امام بیہقی نے انہیں شعب الایمان میں نقل کیا اور فرمایا: صحیح بات یہ ہے کہ آخری (��وسری) حدیث ابن مسعود رضی اللہ عنہ پر موقوف ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ و البیھقی فی شعب الایمان۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4571]
