عربی (اصل)
وَعَنْهُ مُرْسَلًا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ احْتَجَمَ أَوِ اطَّلَى يَوْمَ السَّبْتِ أَوِ الْأَرْبِعَاءِ فَلَا يَلُومَنَّ إِلَّا نَفْسَهُ فِي الوَضَحِ». رَوَاهُ فِي شرح السّنة
انگریزی ترجمہ
Al-Zuhri narrated in mursal form: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever has cupping done or applies a plaster on Saturday or Wednesday, and is then afflicted with vitiligo, let him blame no one but himself." Narrated in Sharh al-Sunnah.
اردو ترجمہ
امام زہری ؒ سے مرسل روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جو شخص ہفتے یا بدھ کے روز پچھنے لگوائے یا کوئی دوائی لیپ کرے تو وہ برص کا شکار ہونے کی صورت میں صرف اپنے نفس کو ہی ملامت کرے۔“اسنادہ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4551]
