عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُثْمَانَ: إِنَّ طَبِيبًا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ضِفْدَعٍ يَجْعَلُهَا فِي دَوَاءٍ فَنَهَاهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَتْلِهَا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
'Abd al-Rahman ibn 'Uthman narrated that a physician asked the Prophet (peace be upon him) about using a frog in medicine, and the Prophet (peace be upon him) prohibited killing it. Narrated by Abu Dawud.
اردو ترجمہ
عبد الرحمن بن عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک طبیب نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مینڈک کو دوائی میں ڈالنے کے متعلق دریافت کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے اس کے قتل کرنے سے منع فرما دیا۔ اسنادہ صحیح، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4545]
