عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٌ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ عَلَى وَرِكِهِ مِنْ وَثْءٍ كَانَ بِهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Jabir narrated that the Prophet (peace be upon him) had cupping done on his hip due to a sprain he had. Narrated by Abu Dawud.
اردو ترجمہ
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے موچ کے درد کی وجہ سے اپنی ران کے اوپر پچھنے لگوائے۔ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4543]
