عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الشِّفَاءُ فِي ثَلَاثٍ: فِي شَرْطَةِ مِحْجَمٍ أَوْ شَرْبَةِ عَسَلٍ أَوْ كَيَّةٍ بِنَارٍ وَأَنَا أَنْهَى أُمَّتِي عَنِ الْكَيِّ. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Healing is in three things: in the incision of a cupper, in drinking honey, or in cauterization with fire, but I forbid my ummah from cauterization." Narrated by al-Bukhari.
اردو ترجمہ
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”شفا تین چیزوں میں ہے: پچھنے لگوانے میں یا شہد پینے میں یا آگ سے داغنے سے، اور میں اپنی امت کو داغنے سے منع کرتا ہوں۔“رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4516]
