عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ أَبَا مُوسَى الْأَشْعَرِيَّ قَالَ: لَا يلْعَب بالشطرنج إِلَّا خاطئ
انگریزی ترجمہ
Ibn Shihab narrated that Abu Musa al-Ash'ari said: "No one plays chess except a sinner." Narrated by al-Bayhaqi in Shu'ab al-Iman.
اردو ترجمہ
ابن شہاب سے روایت ہے کہ ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے فرمایا: خطاکار شخص ہی شطرنج کھیلتا ہے۔ ضعیف، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4511]
