عربی (اصل)
وَعَنْهَا قَالَتْ: أَوَمَتِ امْرَأَةٌ مِنْ وَرَاءِ سِتْرٍ بِيَدِهَا كِتَابٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَبَضَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَهُ فَقَالَ: «مَا أَدْرِي أَيَدُ رَجُلٍ أَمْ يَدُ امْرَأَةٍ؟»قَالَتْ: بَلْ يَدُ امْرَأَةٍ قَالَ: «لَوْ كُنْتِ امْرَأَةً لَغَيَّرْتِ أَظْفَارَكِ»يَعْنِي الْحِنَّاء. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
'A'ishah narrated: A woman gestured from behind a curtain with a letter in her hand to the Messenger of Allah (peace be upon him). The Prophet (peace be upon him) pulled his hand back and said: "I do not know if it is the hand of a man or a woman." She said: "Rather, it is a woman's hand." He said: "If you were a woman, you would have changed your nails (with henna)." Narrated by Abu Dawud and al-Nasa'i.
اردو ترجمہ
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، ایک عورت نے پردے کے پیچھے سے اشارہ کیا اس کے ہاتھ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام ایک خط تھا، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا ہاتھ کھینچ لیا، اور فرمایا:”میں نہیں جانتا کہ یہ آدمی کا ہاتھ ہے یا عورت کا ہاتھ ہے؟“اس عورت نے کہا: بلکہ عورت کا ہاتھ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اگر تم عورت ہوتی تو تم مہندی کے ساتھ اپنے ناخنوں کا رنگ بدلتی۔“اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و النسائی۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4467]
