عربی (اصل)
وَعَن أُمِّ عطيَّةَ الأنصاريَّةِ: أنَّ امْرَأَة كَانَت تختن بِالْمَدِينَةِ. فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُنْهِكِي فَإِنَّ ذَلِكَ أَحْظَى لِلْمَرْأَةِ وَأَحَبُّ إِلَى الْبَعْلِ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَقَالَ: هَذَا الْحَدِيثُ ضَعِيفٌ وَرَاوِيه مَجْهُول
انگریزی ترجمہ
Umm 'Atiyyah al-Ansariyyah narrated that a woman in Madinah used to perform circumcision. The Prophet (peace be upon him) said to her: "Do not cut severely, for that is better for the woman and more pleasing to the husband." Narrated by Abu Dawud, who said: This hadith is weak and its narrator is unknown.
اردو ترجمہ
ام عطیہ انصاریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مدینہ میں ایک عورت ختنے کیا کرتی تھی، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے فرمایا:”ختنے کی جگہ زیادہ نہ کاٹو کیونکہ وہ عورت کے لیے زیادہ لذت والا اور خاوند کے لیے زیادہ پر لطف ہے۔“ابوداؤد، اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث ضعیف ہے اور اس کے راوی مجہول ہیں۔ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4464]
