عربی (اصل)
وَعَنْ كَعْبِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ شَابَ شَيْبَةً فِي الْإِسْلَامِ كَانَتْ لَهُ نُورًا يَوْمَ القيامةِ». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
Ka'b ibn Murrah narrated from the Messenger of Allah (peace be upon him) who said: "Whoever gets grey hair while in the state of Islam, it will be a light for him on the Day of Resurrection." Narrated by al-Tirmidhi and al-Nasa'i.
اردو ترجمہ
کعب بن مرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جس شخص کے حالت اسلام میں بال سفید ہوں تو روز قیامت اس کے لیے نور ہو گا۔“سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و النسائی۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4459]
