عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَكُونُ قَوْمٌ فِي آخِرِ الزَّمَانِ يَخْضِبُونَ بِهَذَا السَّوَادِ كَحَوَاصِلِ الْحَمَامِ لَا يَجِدُونَ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas narrated from the Prophet (peace be upon him) who said: "At the end of time, there will be people who will dye with this black dye like the crops of pigeons. They will not even smell the fragrance of Paradise." Narrated by Abu Dawud and al-Nasa'i.
اردو ترجمہ
ابن عباس رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”آخری زمانے میں کچھ ایسے لوگ ہوں گے جو اس سیاہی سے کبوتروں کے سینوں کی طرح خضاب کریں گے، وہ جنت کی خوشبو بھی نہیں پائیں گے۔“اسنادہ صحیح، رواہ ابوداؤد و النسائی۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4452]
