عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا نَرْكَبُ الْبَحْرَ وَنَحْمِلُ مَعَنَا الْقَلِيلَ مِنَ الْمَاءِ فَإِنْ تَوَضَّأْنَا بِهِ عَطِشْنَا أفنتوضأ من مَاء الْبَحْرِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هُوَ الطَّهُورُ مَاؤُهُ الْحِلُّ مَيْتَتُهُ» . رَوَاهُ مَالك وَالتِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ وَابْن مَاجَه والدارمي
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira said that a man told God’s messenger that he sailed on the sea taking a small quantity of water with him. As he would suffer from thirst if he used this for ablution, he asked whether he might use sea water for that purpose, and received the reply, “Its water is pure, and what dies a natural death in it is lawful food.” Malik, Tirmidhi, Abu Dawud, Nasa'i, Ibn Majah and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ ہم سمندر میں سفر کرتے ہیں اور تھوڑا پانی ساتھ رکھتے ہیں، اگر وضو میں استعمال کریں تو پیاس سے مریں، کیا سمندر کے پانی سے وضو کریں؟ ارشاد فرمایا: سمندر کا پانی پاک ہے اور اس کا مردار حلال ہے۔ (مالک، ترمذی، ابو داؤد، نسائی، ابن ماجہ، دارمی)
