عربی (اصل)
وَعَن أنس قَالَ: كَانَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُكَّةٌ يَتَطَيَّبُ مِنْهَا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
Anas narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) had a scent-box from which he used to apply perfume. Narrated by Abu Dawud.
اردو ترجمہ
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک مرکب قسم کی خوشبو تھی جس سے آپ خوشبو لگایا کرتے تھے۔ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4444]
