عربی (اصل)
وَعَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ قَالَ: قَدِمْتُ عَلَى أَهْلِي مِنْ سَفَرٍ وَقَدْ تَشَقَّقَتْ يَدَايَ فَخَلَّقُونِي بِزَعْفَرَانٍ فَغَدَوْتُ عَلَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيَّ وَقَالَ: «اذْهَبْ فَاغْسِلْ هَذَا عَنْكَ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
'Ammar ibn Yasir narrated: I arrived home from a journey and my hands had become cracked, so my family applied saffron perfume on them. I went to the Prophet (peace be upon him) in the morning and greeted him, but he did not return my greeting and said: "Go and wash this off yourself." Narrated by Abu Dawud.
اردو ترجمہ
عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں سفر سے اپنے اہل خانہ کے پاس واپس آیا تو میرے ہاتھ پھٹ گئے تھے، انہوں (اہل خانہ) نے میرے زعفران کی خوشبو لگا دی، میں صبح کے وقت نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ کو سلام کیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے سلام کا جواب نہ دیا اور فرمایا:”جاؤ اور اسے اپنے (بدن) سے دھو ڈالو۔“سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4442]
