عربی (اصل)
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ لَمْ يَأْخُذ شَارِبِهِ فَلَيْسَ مِنَّا». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ
انگریزی ترجمہ
Zaid ibn Arqam narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever does not trim his mustache is not one of us." Narrated by Ahmad, al-Tirmidhi, and al-Nasa'i.
اردو ترجمہ
زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جو شخص اپنی مونچھیں نہیں کتراتا وہ ہم میں سے نہیں۔“صحیح رواہ احمد و الترمذی و النسائی۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4438]
