عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَصْدَقُ الرُّؤْيَا بِالْأَسْحَارِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ والدارمي نِهَايَة الْجُزْء الثَّانِي
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying:“The truest vision comes a little before daybreak.” Tirmidhi and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سب سے سچا خواب سحر (صبح سے پہلے) کے وقت کا ہوتا ہے۔ ترمذی اور دارمی نے روایت کیا۔ دوسرے جزء کا خاتمہ۔
