عربی (اصل)
وَعَن جَابر قَالَ: جَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: رَأَيْتُ فِي الْمَنَامِ كَأَنَّ رَأْسِي قُطِعَ قَالَ: فَضَحِكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ: «إِذَا لَعِبَ الشَّيْطَانُ بِأَحَدِكُمْ فِي مَنَامِهِ فَلَا يُحَدِّثْ بِهِ النَّاس» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir told that a man came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said:“In a dream I seemed to see any head had been cut off." The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) laughed and replied: “When the devil makes sport of any of you in a dream he should not tell people about it." Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: میں نے خواب میں دیکھا کہ میرا سر کاٹ دیا گیا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہنسے اور ارشاد فرمایا: جب شیطان خواب میں تم میں سے کسی کے ساتھ کھیل کرے تو وہ لوگوں کو نہ بتائے۔ مسلم نے روایت کیا۔
