عربی (اصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَمْ يَبْقَ مِنَ النُّبُوَّةِ إِلَّا الْمُبَشِّرَاتُ» قَالُوا: وَمَا الْمُبَشِّرَاتُ؟ قَالَ: «الرُّؤْيَا الصالحةُ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ وَزَادَ مَالِكٌ بِرِوَايَةِ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ: «يَرَاهَا الرجل الْمُسلم أَو ترى لَهُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying:"All that is left of prophecy is the mubashshirat.”* He was asked what that meant and said it was a good vision. Bukhari transmitted it. Malik added in the version of ‘Ata’ b. Yasar, "which a Muslim man sees, or which is shown to him.” * Literally the things which bring news. The news may cause either pleasure or pain.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نبوت میں سے صرف مبشرات باقی رہ گئی ہیں۔ صحابہ نے عرض کیا: مبشرات کیا ہیں؟ ارشاد فرمایا: نیک خواب۔ بخاری نے روایت کیا۔ امام مالک نے حضرت عطاء بن یسار کی روایت میں یہ اضافہ کیا: جو مسلمان آدمی خود دیکھے یا اس کے لیے دکھایا جائے۔
