عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ اقْتَبَسَ بَابًا مِنْ عِلْمِ النُّجُومِ لِغَيْرِ مَا ذَكَرَ اللَّهُ فَقَدِ اقْتَبَسَ شُعْبَةً مِنَ السِّحْرِ الْمُنَجِّمُ كَاهِنٌ والكاهنُ ساحرٌ والساحرُ كافرٌ» . رَوَاهُ رزين
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s messenger as saying:“If anyone acquires a section of the science of the stars for a purpose other than what God has mentioned he has acquired a branch of magic. The astrologer is a kahin, the kahin is a magician, and the magician is an infidel.” Razin transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے اللہ تعالیٰ کے بتائے ہوئے مقاصد کے سوا علم نجوم کا کوئی باب سیکھا تو اس نے جادو کی ایک شاخ سیکھی۔ نجومی کاہن ہے، کاہن جادوگر ہے اور جادوگر کافر ہے۔ رزین نے روایت کیا۔
