عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ اقْتَبَسَ عِلْمًا مِنَ النُّجُومِ اقْتَبَسَ شُعْبَةً مِنَ السِّحْرِ زَادَ مَا زَادَ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying:“If anyone acquires any knowledge of astrology he acquires a branch of magic of which he gets more as long as he continues to do so.” Ahmad, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے علم نجوم سے کچھ سیکھا اس نے جادو کی ایک شاخ سیکھی، جتنا زیادہ سیکھے گا اتنا زیادہ (گناہ) بڑھتا جائے گا۔ احمد، حضرت ابوداؤد اور ابن ماجہ نے روایت کیا۔
