عربی (اصل)
وعن حفصة قالت : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " من أتى عرافا فسأله عن شيء لم تقبل صلاة أربعين ليلة " . رواه مسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Hafsa reported God’s messenger as saying:“If anyone resorts to a diviner (arraf) and asks him about anything prayer will not be accepted from him for forty days.”* Muslim transmitted it. * Literally, Nights.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی عراف (نجومی/فال نکالنے والے) کے پاس جائے اور اس سے کچھ پوچھے تو چالیس دن تک اس کی نماز قبول نہیں ہوتی۔ مسلم نے روایت کیا۔
