عربی (اصل)
وَعَن سعدِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا هَامَةَ وَلَا عَدْوَى وَلَا طِيَرَةَ وَإِنْ تَكُنِ الطِّيَرَةُ فِي شَيْءٍ فَفِي الدَّارِ وَالْفرس وَالْمَرْأَة» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Sa'd b. Malik reported God’s messenger as saying:"There is no hama, no infection and no evil omen; but if anything is affected by an evil omen it is a house, a horse, and a woman." Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت سعد بن مالک (حضرت ابو سعید) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہامہ، چھوت اور بدشگونی کوئی چیز نہیں۔ اور اگر بدشگونی کسی چیز میں ہو تو گھر، گھوڑے اور عورت میں ہے۔ حضرت ابوداؤد نے روایت کیا۔
