عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الطِّيَرَةُ شِرْكٌ» قَالَهُ ثَلَاثًا وَمَا مِنَّا إِلَّا وَلَكِنَّ اللَّهَ يُذْهِبُهُ بِالتَّوَكُّلِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ يَقُولُ: كَانَ سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ يَقُولُ فِي هَذَا الْحَدِيثِ: «وَمَا مِنَّا إِلَّا وَلَكِنَّ اللَّهَ يُذْهِبُهُ بِالتَّوَكُّلِ» . هَذَا عِنْدِي قَوْلُ ابْنِ مَسْعُودٍ
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. Mas'ud reported God’s messenger as saying:"Taking evil omens is polytheism (saying it three times). None of us fails to be affected by it, but God removes such influence by trust in Him." Abu Dawud and Tirmidhi transmitted it. Tirmidhi told that he heard Muhammad b. Isma'il* say that Sulaiman (upon him be peace) b. Harb used to say about this tradition that in his opinion "None of us fails to be affected by it, but God removes such influence by trust in Him" are Hadrat Ibn Mas'ud’s words. * i.e. Bukhari.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بدشگونی شرک ہے (یہ تین مرتبہ فرمایا)۔ ہم میں سے کوئی نہیں مگر (اس کے دل میں ایسا خیال آتا ہے) لیکن اللہ تعالیٰ توکل کے ذریعے اسے دور فرما دیتا ہے۔ حضرت ابوداؤد اور ترمذی نے روایت کیا۔ ترمذی فرماتے ہیں: میں نے محمد بن اسماعیل (بخاری) کو فرماتے سنا: سلیمان بن حرب اس حدیث میں کہتے تھے: ہم میں سے کوئی نہیں مگر لیکن اللہ توکل سے اسے دور فرما دیتا ہے، یہ میرے نزدیک حضرت ابن مسعود کا قول ہے۔
