عربی (اصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا طِيَرَةَ وَخَيْرُهَا الْفَأْلُ» قَالُوا: وَمَا الْفَأْلُ؟ قَالَ: «الْكَلِمَةُ الصَّالِحَة يسْمعهَا أحدكُم»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira told of hearing the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say, “There should be no taking of omens, but the best type is the good omen." He was asked what a good omen was and replied, “A good word which one of you hears." (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: بدشگونی کوئی چیز نہیں ہے اور اس میں بہتر چیز فال (نیک شگون) ہے۔ صحابہ نے عرض کیا: فال کیا ہے؟ ارشاد فرمایا: وہ اچھی بات جو تم میں سے کوئی سنے۔ بخاری و مسلم نے روایت کیا۔
