عربی (اصل)
وَعَن زيد بن أَرقم قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَتَدَاوَى مِنْ ذَاتِ الْجَنْبِ بِالْقُسْطِ البحريِّ وَالزَّيْت. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Zaid b. Arqam told that God’s messenger ordered them to treat pleurisy with sea costus and olive oil. Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ذات الجنب (پسلی کی تکلیف) کا علاج قسط بحری اور زیتون کے تیل سے کرو۔ ترمذی نے روایت کیا۔
