عربی (اصل)
وَعَن عَائِشَة قَالَتْ: أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَسْتَرْقِيَ مِنَ الْعَيْنِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aisha said :The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) gave command that we should use an invocation against the evil eye. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ ہم نظر بد کے لیے دم کریں۔ بخاری و مسلم نے روایت کیا۔
