عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ: أَنَّ فِي الْكِتَابِ الَّذِي كَتَبَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم لعَمْرو بن حزم: «أَن لَا يَمَسَّ الْقُرْآنَ إِلَّا طَاهِرٌ» . رَوَاهُ مَالِكٌ وَالدَّارَقُطْنِيُّ
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. Abu Bakr b. Muhammad b. ‘Amr b. Hazm said that the letter sent by the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) to ‘Amr b. Hazm contained the words, “Only one who is pure must touch the Qur’an.” Malik and Daraqutni transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن ابی بکر بن محمد بن عمرو بن حزم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عمرو بن حزم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف جو خط بھیجا اس میں لکھا تھا: قرآن کو صرف پاک شخص چھوئے۔ (مالک، دارقطنی)
