عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَتْبَعُ حَمَامَةً فَقَالَ: «شَيْطَانٌ يَتْبَعُ شَيْطَانَةً» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَالْبِيهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira told that God’s messenger saw a man following a pigeon and said, "A devil is following a she-devil." Ahmad, Abu Dawud, Ibn Majah and Baihaqi, in Shu’ab al-iman, transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جو ایک کبوتری کے پیچھے جا رہا تھا تو ارشاد فرمایا: ایک شیطان ایک شیطانہ کے پیچھے جا رہا ہے۔ احمد، حضرت ابوداؤد، ابن ماجہ اور بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا۔
