عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ وَكَانَ لَهُ شَعْرٌ فَوْقَ الْجُمَّةِ وَدُونَ الوفرة. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
‘A’isha said :God’s messenger and I used to wash from one vessel; and he had hair which did not reach the shoulder but which came lower than the ear. Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی برتن سے غسل فرماتے تھے اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بال مبارک جمّہ (کندھوں تک لٹکنے والے بال) سے اوپر اور وفرہ (کانوں کی لو تک پہنچنے والے بال) سے نیچے تھے۔ ترمذی اور نسائی نے روایت کیا۔
