عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «غَيِّرُوا الشَّيْبَ وَلَا تشبَّهوا باليهودِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَرَوَاهُ النَّسَائِيّ عَن ابْن عمر وَالزُّبَيْر
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “Change grey hairs and do not copy the Jews.” Tirmidhi transmitted it, and Nasa’i transmitted it on the authority of Ibn ‘Umar and az-Zubair.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سفید بالوں کو بدلو اور یہود کی مشابہت اختیار نہ کرو۔ ترمذی نے روایت کیا۔ اور نسائی نے حضرت ابن عمر اور حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے روایت کیا۔
