عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَلْبَسُ النِّعَالَ السِّبْتِيَّةَ وَيَصْفِرُّ لِحْيَتَهُ بِالْوَرْسِ وَالزَّعْفَرَانِ وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُ ذَلِك. رَوَاهُ النَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to wear tanned leather sandals and dye his beard yellow with wars (a plant of yellow colour in the Yemen, like sesame) and saffron. And Ibn ‘Umar used to do that. Nasa’i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم رنگے ہوئے چمڑے کے جوتے پہنا کرتے تھے اور اپنی داڑھی مبارک کو وَرس اور زعفران سے زرد رنگ کیا کرتے تھے۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما بھی ایسا ہی کیا کرتے تھے۔ نسائی نے روایت کیا۔
