عربی (اصل)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْخُذُ مِنْ لِحْيَتِهِ مِنْ عَرْضِهَا وَطُولِهَا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَ��َالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
انگریزی ترجمہ
‘Amr b. Shu'aib; on his father's authority, said his grandfather told that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to take something off the side and the bottom of his beard. Tirmidhi transmitted it, saying this is a gharib tradition.
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے، وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنی داڑھی مبارک کی چوڑائی اور لمبائی سے (بال) لیا کرتے تھے۔ ترمذی نے روایت کیا اور فرمایا کہ یہ غریب حدیث ہے۔
