عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُلَبِّدًا. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said he had seen God’s messenger with matted hair. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ کے بال مبارک چپکے ہوئے تھے (یعنی تلبید کی حالت میں تھے)۔ بخاری نے روایت کیا۔
