عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا انْقَطَعَ شِسْعُ نَعْلِهِ فَلَا يَمْشِ فِي نَعْلٍ وَاحِدَةٍ حَتَّى يُصْلِحَ شِسْعَهُ وَلَا يَمْشِ فِي خُفٍّ وَاحِدٍ وَلَا يأكلْ بِشمَالِهِ وَلَا يجتبي بِالثَّوْبِ الْوَاحِدِ وَلَا يَلْتَحِفِ الصَّمَّاءَ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported God’s messenger as saying, “When the thong of a man’s sandal is cut off he should not walk with one sandal till he repairs his thong ; he should not walk with one shoe, or eat with his left hand, or support himself when sitting with a single garment wrapped round his knees, or wrap himself up completely leaving no opening for the arms.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی ایک جوتے کے ساتھ نہ چلے، دونوں پہنے یا دونوں اتار دے۔ بخاری و مسلم نے روایت کیا۔
