عربی (اصل)
وَعَن مُعَاوِيَةُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ رُكُوبِ النُّمُورِ وَعَنْ لُبْسِ الذَّهَبِ إِلَّا مُقَطَّعًا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ
انگریزی ترجمہ
Mu'awiya said God’s messenger forbade riding on panther-skins and wearing gold, except in small pieces. Abu Dawud and Nasa'i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے چیتے کی کھال پر سواری اور سونا پہننے سے منع فرمایا سوائے ٹوٹے ہوئے (چھوٹے ٹکڑوں) کے۔ (حضرت ابوداؤد اور نسائی)
