عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي رَجَاءٍ قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ وَعَلَيْهِ مِطْرَفٌ مِنْ خَزٍّ وَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِ نِعْمَةً فَإِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ أَنْ يَرَى أَثَرَ نِعْمَتِهِ عَلَى عَبده» . رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Raja’ said :Hadrat 'Imran b. Husain came out to us wearing a robe of silk ware with ornamented borders and declared that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) had said, “If God shows favour to anyone, He likes the mark of His favour to be seen on His servant." Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابورجاء فرماتے ہیں: حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہمارے پاس ریشمی کنارے والی چادر پہنے نکلے اور فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جسے اللہ نے نعمت عطا فرمائی تو اللہ تعالیٰ پسند فرماتا ہے کہ اس کی نعمت کا اثر اپنے بندے پر دکھائی دے۔ (احمد)
